Election 2024 ٹرن آؤٹ سے مسترد شدہ ووٹوں تک، عام انتخابات 2024ء کیسے رہے؟ پاکستان کے 12ویں عام انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ کم رہا جہاں رجسٹرڈ ووٹرز کے محض 47.90 فیصد نے اپنے نمائندوں کے انتخاب میں حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس